حضرت علیؓ اگر رشتہ ضروری ہے تو بات بھول جاؤ اور اگر بات ضروری ہے تو رشتہ بھول جاؤ ۔💯💕
mirwise.afghan
لوگ توڑ دیتے ہیں اللہ پاک جوڑ دیتے ہیں ! لوگ چھوڑ دیتے ہیں اللہ پاک تھام لیتا ہے ! لوگ بدل جاتے ہیں اللہ پاک ہمیشہ ساتھ رہتا ہے !
Kabhi ghaur kiya hai...🤔💯 Mirwise Afghan @
حضرت علیؓ نے فرمایا اگر روٹی نمک کے ساتھ بھی کھانی پڑ جائے تو کھا لینا مگر اُس شخص سے بچنا جو لوگوں کو بتاتا پھرے کے روٹی میں نے کھلائی !
حضرت علی فرماتے ہیں چار بات یاد رکھنا غم پڑی تو سمجھو کہ ماں ناراض ہے * مشکل پڑی تو سمجھو کہ باپ ناراض ہے * رزق میں اگر کمی ہو تو سمجھو کہ بیوی ناراض ہے بے چینی ہو تو...
جب اللہ تعالی اپنے کسی بندے سے دوستی کرنا چاہتا ہے تو ! اُس کی زبان پر اپنا ذ کر اور بندے کے دل میں اپنی فکر کے دروازے کھول دیتا ہے !
Подписывайся на интересных людей
رسول اللہ صلی علیہ السلام نے فرمایا اذان اور اقامت کے درمیان کی دعا رد نہیں کی جاتی ( یعنی قبول کی جاتی ہے ) ۔ " جامع ترمذی 3595 صحیح
حضرت علیؓ نے فرمایا جس کا اخلاق جتنا وسیع ہوگا اُس کا رزق بھی اتنا وسیع ہوگا .. !
حضرت علی کا فرمان: صرف دو لوگ مقدر والے ہوتے ہیں، ایک وہ جنہیں وفادار دوست ملتا ہے اور دوسرا وہ جن کے پاس ماں کی دعائیں ہوتی ہیں۔
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : دو قیامت کے دن مومن کے میزان اعمال میں حسن اخلاق سے زیادہ بھاری کوئی چیز نہیں ہوگی۔“ جامع ترمذي: 2003 (صحيح)










